آج کل ہر طرف مرد نامہ چل رہا
شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
بھائی نے بہن کوجائداد کےلیےہیلمٹ سے مارا
بیٹے نے باپ کو جائداد کےلیے قید کرلیا
بیٹے نےبیوی کے ساتھ ملکر ماں کو مارا
دوست نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی سے انکار پر قتل کردیا
ہمسائے نے بچی کے ساتھ زیادتی کی
باپ اپنی ہی بیٹی کی عزت سے کھیلتارہا
چچا بھتیجی کی عزت سے کھیلا
باپ نےغربت کی وجہ سے بیوی بچوں کو زہردےدیا
اور اس طرح کی بےشمار خبریں
یہ مردوں کو ہوکیاگیا۔۔عورت کامحافظ تھا ڈاکو کیسے بن گیا۔۔محسن تھا غدار کیسے بن گیا۔۔قوام تھا جلاد کیسے بن گیا۔۔رکھوالا تھاچورکیسےبن
گیا۔۔ آدم زاد تھا آدم خور کیسے بن گیا😓
#در


Post A Comment:
0 comments so far,add yours
ایک تبصرہ شائع کریں