پازیٹیویٹی ایک اچھی سوچ ہے مگر ہر ایک کی نیگٹیویٹی کو پازیٹیویٹی سمجھ لینا پرلےدرجے کی بےوقوفی ہے۔۔ کوئی چالیں چل کر ہمارا نقصان کررہا ہو اور ہم اسکےہرفعل کو پازیٹیویٹی میں شمار کرلیں اور کہیں براگمان لانے سے منع فرمایاگیاہے۔۔ دوسری طرف ظالموں کو معافی دیتےجائیں انکو چھوٹ ملتی جائے یہ سوچ کرکےقرآن میں معاف کرنےکاحکم ہے۔۔ نہایت ہی کم عقلی ہے۔جس پر ہمیں قرآن کو بہت سمجھ کر پڑھنےکی ضرورت ہے۔۔ تاکہ جان سکیں کس کو کب معاف کرنا ہے اور کس سے کب کتنا بدلہ لیناہے۔۔ کسی کو نقصان پہنچانےکےلیے اسکے بارے میں برا سوچنا اور خود کو اس نقصان سے بچانےکےلیےاسکےبارے میں براگمان لانا ۔۔دو الگ باتیں ہیں۔۔ 

Share To:

درمکنون

درمکنون ایک عورت کے لیے یہی کافی ہے

Post A Comment:

0 comments so far,add yours