مردوں میں یہ اچھی خاصی خاصیت پائی جاتی ہے کہ سب عورتوں کو کسی نا کسی مقام پر ایک جگہ لاکھڑا کردیتے ہیں،ان کی نظر میں سب ہی بری ہیں یا سب ہی اچھی ہیں،،سب ہی سادی ہیں یا سب ہی الجھی ہیں۔۔ ان کا اپنا کوئی زاویہ نہیں ہوتا جس سے عورت کو پرکھ سکیں۔۔ اور ایسا سارے مرد نہیں نوے فیصد مردوں کی سوچ یہی ہے اور مثالیں دے کر ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنا بھی مردوں کی عادت ہے۔کچھ سلجھے ہوئے مرد ایسے بھی ہیں جنکو شعور ہوتا ہے کونسی عورت کس عورت سے کتنی اور کس وجہ سے مختلف ہے۔میں سمججتی ہوں ایسے مرد عقلمند ہوتے ہیں جو ہرایک کو اس کے مقام پر رکھتے ہیں
Share To:

درمکنون

درمکنون ایک عورت کے لیے یہی کافی ہے

Post A Comment:

0 comments so far,add yours