جب ایک عورت اپنے کردار کو بہت مضبوط رکھتی ہے خود کو سب سے الگ رکھتی ہے ہر اس کام سے بچتی ہے جو کردار کو گرانے کا باعث بنے،ہر قدم پھونک پھونک کر اٹھاتی ہے پھر کسی معمولی سے غلطی پر اسے اٹھاکر عام عورتوں جیسا بنا دیا جائے اور بلاوجہ عام خطاب دے دیا جائے تو پھر باوجود اتنی محنت کے اس عورت کے ڈوب جانے کا ہی مقام ہے لہذا کسی کو کسی کے ساتھ جوڑنے سے پہلے اپنے نازک دماغ پر زور ڈال کرسوچ سمجھ کر جوڑا کریں
Home
Unlabelled
مضبوط کردار پر داغدار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)


Post A Comment:
0 comments so far,add yours
ایک تبصرہ شائع کریں