اور بالآخر سی گجرات بہت ساری یادوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا
سی گجرات سٹوڈنٹس ایجوکیشنل ایکسپو بلاشبہ گجرات طلبا۶ کی ایک بہترین کاوش رہی۔ پہلی بار اتنا بڑا ایونٹ آرگنائز کرنا کوئی آسان کام نہیں۔اس میں کئی ماہ کی محنت،وقت،صلاحیت،پیسہ اور نوجوانوں کی کوشش شامل رہی۔بلاشبہ کمی کوتاہی تو ہر کام میں شامل ہوتی ہی ہے۔ہربڑے سے بڑے کام کی کامیابی ایک مؤثر منصوبہ بندی اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہوتی ہے۔جو جمعیت طلبا۶ گجرات نے کردیکھائی۔طلبا۶ کی دن رات کی محنت نظر آئی اور گجرات کے لیے جمعیت کا ایک اور نام پیدا کرگئی۔۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی انتظامیہ اور تمام طلبا۶ اور طالبات اور دیگر شعبہ جات کی نگرانات اور معاونین کو بہتر جزا عطاکرے۔اور آئندہ کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی توفیق عطاکرے۔آمین
آخر میں یہ ایک یادگاری شیلڈ۔۔ ایکسیلنٹ ایوارڈ کا نام تو نہیں دوں گی کیونکہ ابھی میں نے وہ کاوش کی ہی نہیں جو دین کو حقیقی مطلوب ہیں۔بس یہ سی گجرات کی یاد ہے۔میری جمعیت کی یاد۔۔میرے آئی ٹی کی یاد۔۔ اپنی پیاری تحریک کی یاد
#SEEGujrat2018

Share To:

درمکنون

درمکنون ایک عورت کے لیے یہی کافی ہے

Post A Comment:

0 comments so far,add yours