کامیاب یوتھ کنونشن پر بہت بہت مبارکباد!!! :)
ماشا۶اللہ الحمدللہ!!
اللہ آپ کی دن رات کی محنت کو قبول فرمائے۔ہر وقت دین کے کاموں میں مصروف رہنے والے میرے پیارے اور دنیا کے سب سے اچھےشوہر سے اللہ راضی ہو🌸
کھانے پینے کو بھلائے اپنی صحت کی پرواہ کیے بنا، نیند کی کمی کے باعث اور صرف دینی کام کی خاطر اپنے دفتری امور کو کچھ دن سے خیر باد کہے کنونشن کی بہترین کوریج کی تیاری میں مصروف رہے،سوشل میڈیا پرکنونشن کی تیاریوں سے لےکر آج اختتام تک بھرپور تشہیر کی اور نوجوانوں کے ذہنوں میں نقش کردیا ہم اپنے میڈیا خود ہیں۔شروع سے آخر تک اپنی وال سے لائیو کوریج کرکے دوسروں کو بھی جوش دلاتے رہے۔اور پہلی بار اپنی آواز میں مطیع اللہ صاحب کے ساتھ ترانہ ریکارڈ کروایا😊۔ہر ذمہ داری کو باخوبی ادا کیا۔اور بہترین کوریج آج ہم سب کو دیکھنے کو ملی۔
اللہ آپ سے راضی ہو اس کام کو آخرت میں بہترین جزا کی صورت میں واپس کرے۔اللہ آپکو مزید ہمت عطاکرے اور دین میں مزید ترقی عطاکرے۔اللہ آپکی آخرت سنوارنے میں آپ سے دین کا سارا کام لےلے🌷🌹🌺💐🌸
باقی تمام افراد کی بھی انتھک محنتوں کو قبول فرمائے جس مقصد کےلیے یہ کنونشن منعقد ہوا اللہ اس مقصد کو جلد پورا کرے۔یہ نوجوان ہی ملک کو سنوارنے والے اور اسلامی انقلاب لانے والے ثابت ہوں۔آمین
Share To:

درمکنون

درمکنون ایک عورت کے لیے یہی کافی ہے

Post A Comment:

0 comments so far,add yours