ہم سوشل میڈیا پہ ہر وقت کسی نہ کسی کے نام کی پوسٹ کرتے رہتے ہیں، ماں کے نام کوئی پوسٹ نہیں کرتے۔۔ ساتھیو کبھی ماں کی عظمتیں اور محبتیں بھی بیان کردیا کرو ۔زندگی میں تو ماں یاد نہیں رہتی اسکے دنیا سے چلےجانےکےبعد ہی کیوں رونا دھونا ڈال دیتےیاپھر مدرڈے پر۔۔ دنیا والوں کو بتائیں آپکی ماں کتنی عظیم ہے۔۔ اسکی عادات واطوار ،محبت و چاہت اور قربانیوں کا تذکرہ کریں۔اگرآپ اپنی ماں کی حقیقی قدر کرتے ہیں جیساکہ قدرکرنےکاحق ہے تو آپ کی پوسٹ بھی حقیقی ہونی چاہیے ورنہ ایسےتذکرےکاکیافائدہ جو سال بعد کسی خاص دن میں یاد آجائے اور سارا سال ماں کی نہ قدر کی ہو نہ خیال رکھا ہو

Share To:

درمکنون

درمکنون ایک عورت کے لیے یہی کافی ہے

Post A Comment:

0 comments so far,add yours